انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ حکومت نے بتادیا

انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ حکومت نے بتادیا فائل فوٹو انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ حکومت نے بتادیا

حکومت نے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کو ٹھیک کرنے کی خوشخبری سنا دی۔

اس حوالے سے انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی نے تحریری جواب میں کیا۔ وزارت آئی ٹی کی جانب سے فروری 2021 سے اب تک خراب انٹرنیٹ سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا۔ ایوان کو بتایا گیا کہ 31 جولائی 2024 کو پی ٹی سی ایل سسٹم کے روٹ کی مرمت چند گھنٹے میں حل کی گئی۔

17 جون 2024 کو ایس ای اے ایم ای ڈبلیو ای 4 میں زیر سمندر کٹاؤ ہوا،کٹاؤ کے باعث 1500 جی بی پی زیڈ کی کمی ہوئی۔

انٹرنیٹ کی رفتار ٹھیک کرنے کی تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔

install suchtv android app on google app store