ٹوئٹر مختصر دورانئے کیلئے ڈاون ہونے کے بعد بحال

  • اپ ڈیٹ:
ٹوئٹر ڈاون فائل فوٹو ٹوئٹر ڈاون

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مختصر دورانئے کیلئے ڈاون ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔

صارفین اپنے اکاؤنٹس لاگ ان کرنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ کوئی ٹویٹ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ دیکھ سکتے۔

انٹرنیٹ ٹریفک پر نظر رکھنے والے پلیٹ فارم ڈاون ڈیڈیکٹر پر چند منٹوں میں ہی ہزاروں افراد نے ٹوئٹر کی سروس متاثر ہونے کا بتایا ہے۔ یاد رہے کہ آخری بار ٹوئٹر کو اس سال کے اوائل میں اس طرح کی بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک مائیکروبلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ڈاؤن رہی تھی۔

install suchtv android app on google app store