واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہوگا؟ تفصیلات جانیئے

واٹس ایپ فائل فوٹو واٹس ایپ

واٹس ایپ نے حال ہی میں میسیج ری ایکشن اور 2 جی بی فائل شیئرنگ جیسے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے ہیں۔

اب ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور میسیجنگ ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس میں ٹیکسٹ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے ذریعے رِچ لنک پریویو شیئر کیے جا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش شروع کردی

رِچ لِنک پریویو میں شیئر کرائے گئے لنک کی تفصیلات ایک بکس میں واضح ہوتی ہیں۔ فی الحال واٹس ایپ اسٹیٹس پر اگر کوئی ویب پیج لِنک شیئر کرایا جائے تو پریویو الفاظ کے علاوہ کچھ اور نہیں دِکھاتا۔

install suchtv android app on google app store