واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ ہیک ہونے کی صورت میں‌ فوراً یہ کام کریں

 واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ ہیک فایل فوتو واٹس ایپ اکاؤنٹ‌ ہیک

 واٹس ایپ استعمال کرنے والے کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، جس میں انہیں اکاؤنٹ ہیکنگ کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ٹی ڈی آر اے) نے واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم اعلامیہ جاری کردیا، جس میں انہیں اکاؤنٹ ہیک ہونے کی صورت میں کرنے والے ضروری کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

ٹی ڈی آر اے نے اپنے پیغام میں صارفین کو کہا کہ اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ ہوجائے تو کمپنی کی تکنیکی ٹیم کو فوری This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. پر ای میل کریں، جس کے موضوع میں مائی اکاؤنٹ از ہیک لکھیں اور نیچے تفصیل لکھیں۔

واٹس ایپ کو فوری انسٹال کردیں اور دو روز بعد انسٹال کریں

دوستوں، رشتے داروں کو فوری اکاؤنٹ ہیک ہونے سے متعلق مطلع کریں اور بتائیں کہ کسی بھی پیغام کا کوئی جواب نہ دیں۔

 

install suchtv android app on google app store