پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ زمبابوے نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ فائل فوٹو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

زمبابوبے کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر اور کریگ ایرون کی واپسی ہوئی ہے،شین ولیمز زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے آج ہی جنوبی افریقا سے زمبابوے پہنچی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store