کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ فائل فوٹو پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پرنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باہر ہیش آیا۔

کرکٹر کی اسپورٹس کار ریسٹورنٹ کے باہر ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کار کو فرنٹ سے نقصان پہنچا ہے جبکہ شعیب ملک حادثے میں محفوظ رہے۔

install suchtv android app on google app store