پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز سے متعلق حکمتِ عملی سامنے آگئی، شائقینِ کرکٹ کیلئے خوشخبری

پی ایس ایل فائیو فائل فوٹو پی ایس ایل فائیو

ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے، ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے۔

پی سی بی کے ترجمان نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے ،پی ایس ایل کے پلے آف میچ اور ایلیمینیٹرز راﺅنڈ ہوں گے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل اچانک ملتوی کیوں؟ پی سی بی حکام کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس

واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کے میچز کورونا وائرس کے باعث ملتوی کئے گئے تھے۔

 

install suchtv android app on google app store