پاکستان کی بھارت کے خلاف ایک اور جیت

پاکستان کی بھارت کے خلاف ایک اور جیت فائل فوٹو

پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی سنگر-اداکار گپی گریوال کی پشاور زلمی چیرمین جاوید آفریدی سے ملاقات

جاوید آفریدی نے پشاور زلمی جیکٹ اور ٹیم زلمی کا آٹوگراف بیٹ گپی گریوال کو پیش کیا

پاکستان کی مہمان نوازی نے دل جیت لیے، گپی گریوال

 پاکستان کے نجی دورے پر آئے معروف بھارتی سنگر، اداکار اور پروڈیوسر گپی گریوال نے لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی سے ملاقات کی۔

اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ بھارتی سنگراداکار گپی گریوال کے ساتھ اچھی ملاقات رہی۔

انہیں پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store