سری لنکا کے تھشارا پریرا فوج میں بھرتی، کونسی رجمنٹ میں ملا کونسا عہدہ،دلچسپ رپورٹ جاری

سری لنکا کے آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی فائل فاٹو سری لنکا کے آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی

سری لنکا کے آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی ہوگئے، انھیں گجابا رجمنٹ میں میجر کا عہدہ دیا گیا ہے۔


آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی ہوگئے، انھیں گجابا رجمنٹ میں میجر کا عہدہ دیا گیا ہے، اب وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں آرمی کی نمائندگی کریں گے۔


تھشارا نے کہاکہ جنرل شاویندرا سلوا نے مجھے آرمی جوائن کرنے کی دعوت دی، میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں، اس لیے درخواست کر رد کرنا میرے لیے ممکن نہیں تھا۔
یاد رہے کہ سری لنکن آرمی اپنی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلیے بہت زیادہ سرمایہ کاری کررہی ہے، وہ پہلے ہی سابق ٹیسٹ کپتان دنیش چندیمل کی بھی خدمات حاصل کرچکی ہے۔

مزید پڑییں:حارث روف کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

بگ بیش میں میلبورن سٹارز نے حارث روف کو کمر کی تکلیف کا شکارڈیل سٹین کی جگہ ٹیم میں شامل کیا تھا جنہوں نے 2میچوں میں7وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

 

install suchtv android app on google app store