اسٹار فٹبالر کرسٹیانو کا ایسا کارنامہ، انسانی عقل کا قبول کرنے سے انکار

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فائل فوٹو اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول سکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔

سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال اسٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔

میچ میں رونالڈوکی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ مداحوں نے رونالڈو کے اس گول کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store