جادوگراسپنرسعید اجمل نے قومی ٹیم کے کس اہم عہدے کے لئے درخواست جمع کرادی؟ جان کر آپ ہوں گے حیران

جادوگراسپنرسعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ کیلئے درخواست جمع کرادی   فائل فوٹو جادوگراسپنرسعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ کیلئے درخواست جمع کرادی

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ کے لیے درخواست جمع کرادی۔


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسپن بولنگ کوچ کےلیے اشتہار دے کر درخواستیں طلب کی تھیں جس کے بعد سعید اجمل نے قومی ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے اس عہدے کےلیے درخواست جمع کرادی ہے۔

سابق اسپنر سعید اجمل نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں درخواست جمع کروائی جس میں کہا گیا ہےکہ اسپن بولنگ کوچ کے عہدے کیلئے تمام شقوں پر پورا اترتا ہوں اور پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرکے نوجوان بولرز کی مدد کرنا خواہش ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔

install suchtv android app on google app store