ثنا میر نے انگلینڈ کی سیریز سے قبل بڑااعلان کردیا

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ال راؤنڈر ثنا میر فائل فوٹو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ال راؤنڈر ثنا میر

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ال راؤنڈر ثنا میر نے انگلینڈ کی سیریز سے قبل بڑااعلان کردیا ثنا نے کہا ہے کہ وہ کچھ وقت کیلئے بین الاقوامی کرکٹ سے الگ ہو رہی ہیں۔

خاتون کرکٹر ثنا میر نے عالمی کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے انہیں مستقبل کے حوالے سے بہترہے انہوں نے بتایا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریزمیں حصہ نہیں لیں گی.

امیدہے ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائے گی۔ انہوں نے کہا ان کی نیک تمنائیں تمام خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں واضح رہے کہ ثنا میر ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹس لینے والی سپنر باؤلر کا ریکارڈبھی رکھتی ہیں۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی پرکیوں پابندی عائد کردی گئی آپ بھی جانیےاس خبرمیں

install suchtv android app on google app store