کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بہت اچھی خبر آگئی

پاکستان کو ایک اور یاسر شاہ مل گیا فائل فوٹو پاکستان کو ایک اور یاسر شاہ مل گیا

یاسرشاہ کے بعد صوابی سے ايک اور ليگ اسپنر مل گيا۔قومی ايمرجنگ ٹيم ميں جگہ بنانے والے 19 سالہ محمد اسد کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش اور مقصداچھی کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے، ياسرشاہ فيورٹ بولر ہيں ان کی اکيڈمی سے ہی سيکھا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store