کروڑوں خواہشیں ہوگئیں پوری، بلآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کپتان بن ہی گئے

  • اپ ڈیٹ:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کو وسطی پنجاب کی ٹیم کی قیادت مل گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے لیے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کی کپتانی کے فرائض بابر اعظم انجام دینگے جبکہ احمد شہزاد نائب کپتانی کے فرائض انجام دینگے۔دیگر کھلاڑیوں میں عمر اکمل، کامران اکمل، رضوان، سعد نسیم، فہیم اشرفخ، فاسٹ باولر حسن علی، نسیم شاہ، وقاص مقصود، احمد بشیر، بلال آصف، ظفر گوہر، عثما ن قادر اور علی شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 13اکتوبر سے فیصل آباد میں ہوگا۔

install suchtv android app on google app store