باکسرعامر خان اتریں گے ایل او سی کے اکھاڑے میں

 پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان فائل فوٹو پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان

عامرخان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اسلام آباد پہنچ گئے۔

عامر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کو آگاہ کرنے اور امن کیلئے آواز اٹھاوں گا۔

باکسر عامر خان مقبوضہ وادی میں امن کیلئے آواز اٹھائیں گے۔

install suchtv android app on google app store