ٹور ڈی فرانس کے سنسنی خیز مقابلے جاری

  • اپ ڈیٹ:
ٹور ڈی فرانس فائل فوٹو ٹور ڈی فرانس

ٹور ڈی فرانس کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، انیسویں مرحلے کے بعد کولمبیا کی ٹیم کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔

فرانس کے پرفضا مقام سینٹ جان میرین سے شروع ہونی والی ریس میں دنیا کے کئی نامور کھلاڑیوں نے پنجہ آزمائی کی اور اپنی مہارت کے جوہر دیکھائے

نواسی کلومیٹر طویل اس ریس میں کولمبیا کے سائیکل سوار ایگن برنل نے فتح سمیٹی، لیکن مشکل ترین حاصل کی وجہ سے ریس کو بے نتیجہ ختم کردیا گیا۔

ریس کے بعد مجموعی طور پر کولمبیا پہلے، فرانس دوسرے اور برطانوی سائیکل سوار گرانٹ بینٹ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ابتک ہونے والے انیس مرحلوں کے بعد چوتھی پوزیشن ہالینڈ کےسا ئیکل سوار کے پاس ہے۔

install suchtv android app on google app store