کرکٹ ورلڈکپ: آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی شاندار اوپنگ

 آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا فائل فوٹو آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں دفائیچیمپئن آسٹریلیا کے 334 کے تعاقب میں سری لنکا کی شاندار اوپنگ کی۔ 

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے 20ویں میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا۔

مقررہ آوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنا پائے۔

آسٹریلیا نے کولٹر نائل کی جگہ جیسن بہرن ڈروف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

جواب میں سری لنکا کی ٹیم نے حیرت انگیز اننگز کا آغاز کیا ۔

install suchtv android app on google app store