ورلڈکپ: آج دو سنسنی خیز مقابلے ہوں گے

۔پہلامیچ لندن کے اوول سٹیڈیم میں آسٹریلیااورسری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔ فائل فوٹو ۔پہلامیچ لندن کے اوول سٹیڈیم میں آسٹریلیااورسری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔

 آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلامیچ آسٹریلیا اورسری لنکا جب کے دوسرا میچ افغانستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ لندن کے اوول سٹیڈیم میں آسٹریلیااورسری لنکا کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

دوسرامیچ کارڈف میں افغانستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائے گا جو شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

 

install suchtv android app on google app store