آصف علی قومی ٹیم کو جوائن کرنے انگلینڈ روانہ

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ کرکٹر آصف علی قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ فائل فوٹو ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ کرکٹر آصف علی قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ کرکٹر آصف علی قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

قومی کرکٹر آصف علی نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ آج کرکٹ ورلڈ کپ سفر کے لیے انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کرنے جا رہے ہیں۔

آصف علی نے کہا کہ بطور ایک ٹیم کے انہیں دعاؤں اور غیر مشروط حمایت کی ضرورت ہوگی۔

 

قومی کرکٹر کی بیٹی کیلئے فاتحہ کی درخواست

ٹوئٹر پیغام میں آصف علی نے حال ہی میں وفات پانے والی اپنی بیٹی دعا فاطمہ کے لیے کچھ سطریں تحریر کیں اور کہا کہ میری بیٹی کے لیے دعا اور فاتحہ کے لیے درخواست ہے

install suchtv android app on google app store