کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں فائل فوٹو کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں

کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

انہوں نے یہ اعزاز آج(بدھ) ماؤنٹ ایورسٹ کوکامیابی سے سرکرنے کے بعد حاصل کیا ۔

مرزاعلی ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں جنہوں نے 2013ء میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کی تھی ۔وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں ۔

install suchtv android app on google app store