وزیر اعظم عمران خان کی قومی کرکٹرآصف علی کی بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت

وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا فائل فوٹو وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا

وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ اللہ آصف علی اور فیملی کو مشکل کی گھڑی میں صبر اور ہمت دے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اللہ آصف علی اور فیملی کو مشکل کی گھڑی میں صبر اور ہمت دے

یاد رہے قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکا میں انتقال کرگئیں تھیں، ننھی فاطمہ امریکا میں زیر علاج تھی، آصف علی اپنی بیٹی سے دور انگلینڈ میں تھے، جہاں انہیں بچی کےانتقال کی خبرملی
آصف علی انگلینڈ سے امریکہ گئے اور میت کے ہمراہ کل پاکستان پہنچیں گے۔

install suchtv android app on google app store