شاہد آفریدی کا انتقال پر تعزیت کا اظہار

شاہد آفریدی کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار فائل فوٹو شاہد آفریدی کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ” قمرزمان کائرہ صاحب کے جوان بیٹے کی حادثاتی موت پر ان سے تعزیت کرتا ہوں،

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، آمین“۔

install suchtv android app on google app store