مصباح الحق کا سرفراز احمد کو بڑا مشورہ

مصباح الحق کا سرفراز احمد کو بڑا مشورہ فائل فوٹو

سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلیے پانچویں نمبر پرآنے کا مشورہ دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق نے کہاہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم سے اچھی امیدیں ہیں تاہم اگر مناسب منصوبہ بندی اورمتحد ہوکرکھیلے توبہتر نتائج آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلیے پانچویں نمبر پرآنا چاہیے، کپتان کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیٹنگ کا موقع نہیں مل سکا۔

کراچی میں رمضان کرکٹ کے حوالے سے انھوں نے کہاکہ اس سے کھلاڑیوں کا بہت فائدہ ہے۔

install suchtv android app on google app store