پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر اورسینئر جنرل منیجرمارکیٹنگ مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر اورسینئر جنرل منیجرمارکیٹنگ مستعفی فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر اورسینئر جنرل منیجرمارکیٹنگ مستعفی

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کامل خان او رسینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ مستعفی ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں مارکیٹنگ کے دو عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ جنرل منیجر مارکیٹنگ کامل خان اور سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں مزید عہدیداروں کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے استعفوں کے حوالے سے بیان میں کہا کہ دونوں عہدیدار بہتر ملازمت ملنے پر مستعفی ہوئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی کی جانب سے کسی پر بھی دباؤ نہیں ڈالا گیا۔

install suchtv android app on google app store