پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے سپہ سالا کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ہے، اس دوران کپتان شعیب ملک، محمد عامر اور عماد وسیم نے چیف اف ارمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کیساتھ تصاویر بنوائیں جبکہ ٹیم منیجر طلعت علی بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ موجود تھے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آخری اور پانچواں میچ کیپ ٹاون اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

install suchtv android app on google app store