وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا

وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا فائل فوٹو

وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ، لاہور میں شروع ہو گا۔

آرگنائزنگ سیکرٹری محمد شفیق نے بتایا کہ ٹورنامٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے مختلف کیش ایوارڈ رکھے گئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store