پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کےلیے آسٹریلوی ٹیم کااعلان

پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کےلیے آسٹریلوی ٹیم کااعلان فائل فوٹو پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کےلیے آسٹریلوی ٹیم کااعلان

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ سیریز اگلےماہ کے پہلے ہفتےمیں منعقد ہوگی۔

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹم پین کینگروز ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ایرون فنچ، عثمان خواجہ، ٹریوس ہیڈ، پیٹر سیڈل، جان ہولاند، ایشٹن اگر، نیتھن لیون، مچل اسٹارک، مچل مارش، شان مارش، مچل نیسر، میٹ رینشو، مارنس لیبس ہینگ اور برینڈن ڈوگٹ شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر اور دوسرا 16 سے 20 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store