خیبرپختونخوا ناردرن ریجن تائیکوانڈو چیمپین شپ کل (پیر) سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگی۔ مردان،سوات، مالاکنڈ اور بونیر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی چیمپین شپ کے جونیئر اور سینئر کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔