اٹلی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا بیسواں مرحلہ سپین کے مائیکل نے جیت لیا

اٹلی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا بیسواں مرحلہ فئل فوٹو اٹلی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا بیسواں مرحلہ

اٹلی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا بیسواں مرحلہ سپین کے مائیکل نے جیت لیا ہے، ایونٹ میں برطانیہ کے کرِس فروم کی مجموعی برتری برقرار ہے۔

اٹلی کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دلچسپ مقابلے جاری، بیسویں مرحلے میں شرکاء کی شاندار پرفارمنس، ایک دوسرے پر برتری کیلئے سب پرجوش نظر آئے۔

سپین کے سائیکلسٹ مائیکل نیو نے ساتھی شرکاء کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا، انہوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بیسواں راؤنڈ اپنے نام کیا۔

چیمپئن شپ میں برطانیہ کے کرس فروم کی مجموعی برتری برقرار ہے۔

install suchtv android app on google app store