سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلبائو کا میچ برابر

سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلبائو کا میچ برابر سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلبائو کا میچ برابر

سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم رالٹ میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلباؤ کے درمیان مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔

دوسرے میچ میں ٹیم گیٹاف نے ویلنسیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرایا۔ سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں ایتھلیٹک بیلباؤ کی ٹیم نے 14 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کی۔

87ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول کر کے میچ ایک سے برابر کر دیا۔ اس کے بعد کوئی ٹیم مزید گول نہ کر سکی۔ ایونٹ کے دوسرے میچ میں گیٹاف کی ٹیم نے ویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔

install suchtv android app on google app store