اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ شکست کی وجہ بنی، مورگن

اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ شکست کی وجہ بنی، مورگن فائل فوٹو اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ شکست کی وجہ بنی، مورگن

کراچی کنگز کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں شکست کی وجہ بنی۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ناقص بولنگ کا بھرپور فائدہ لیوک رونکی نے اٹھایا اور میچ اپنی ٹیم کے نام کردیا۔ مورگن نے کہا کہ جب کوئی ٹیم جارحانہ انداز میں کھیلتی ہے تو چانسز بھی دیتی ہے تاہم ہم ان سے فائدہ نہیں اٹھا پائے۔

کراچی کنگز کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں شکست کی وجہ بنی۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ناقص بولنگ کا بھرپور فائدہ لیوک رونکی نے اٹھایا اور میچ اپنی ٹیم کے نام کردیا۔

مورگن نے کہا کہ جب کوئی ٹیم جارحانہ انداز میں کھیلتی ہے تو چانسز بھی دیتی ہے تاہم ہم ان سے فائدہ نہیں اٹھا پائے۔

install suchtv android app on google app store