ٹی ٹوینٹی شکست، سرفراز احمد نے گھنٹی بلے بازوں ہی کے گلے لٹکا دی

ٹی ٹوینٹی شکست، سرفراز احمد نے گھنٹی بلے بازوں ہی کے گلے لٹکا دی ٹی ٹوینٹی شکست، سرفراز احمد نے گھنٹی بلے بازوں ہی کے گلے لٹکا دی

ون ڈیز کے بعد ٹی 20 میچ میں بھی بری ہار پر کپتان سرفراز احمد نے گھنٹی بلے بازوں ہی کے گلے لٹکا دی۔

میچ کے بعد ایک انٹرویو میں کہتے ہیں جلد وکٹیں گنوا بیٹھے اس لیے پھر شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، اگر پہلے ہی چھے اوورز میں وکٹیں گر جائیں گی تو میچ کیسے جیتیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ نے نئی گیند کا بہترین استعمال کیا۔

کپتان نے اس بات کا یقین دلایا کہ ان کی ٹیم اگلے میچ میں مزید بہتر تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

install suchtv android app on google app store