لندن: باکسرعامرخان پرنامعلوم افرادکاحملہ،برطانوی میڈیا

باکسنگ چیمپئن عامر خان باکسنگ چیمپئن عامر خان

باکسنگ چیمپئن عامر خان پر برطانیہ کے علاقے بولٹن میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ ان کے رہائشی ٹاؤن بولٹن میں کیا گیا۔ باکسرعامرخان کو نامعلوم افراد نے مکامارا۔

میڈیا کے مطابق عامر خان پر ایک گروپ نے اس وقت حملہ کیا جب ایک گاڑی نے غلط ٹرن لیا۔

پولیس نے رپورٹ درج کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

install suchtv android app on google app store