پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی فائل فوٹو پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے بعد اگلی مدت کے لیے اے سی سی کی صدارت پاکستان کے پاس رہے گی۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہوں گے اور ایشین کرکٹ کونسل باضابطہ اعلان کرے گی۔

install suchtv android app on google app store