معروف ٹینس اسٹار نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

معروف ٹینس اسٹار نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا فائل فوٹو معروف ٹینس اسٹار نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال ڈیوس کپ فائنلز میں اسپین کی طرف سے آخری میچ کھیلیں گے، رافیل نڈال 22 مرتبہ گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں ، کنگ آف کلے رافیل نڈال نے 14 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا،

نڈال نے 4 یو ایس، آسٹریلین اوپن اور ومبلڈن میں دو دو فتوحات بھی حاصل کیں۔

install suchtv android app on google app store