بابراعظم کے مداحوں کیلئے بُری خبرآگئی

 بابراعظم فائل فوٹو بابراعظم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔

مسلسل ناقص کاکردگی کے باعث بابراعظم ٹاپ 10 بلےبازوں کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ بابراعظم 3 درجے تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر پر چلے گئے۔

پاکستان کے محمد رضوان کی 10 ویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کی نمبرون پوزیشن مزید مستحکم ہے۔ ٹاپ 10 بولرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں، ایک درجے تنزلی کے بعد شاہین آفریدی کا11 واں نمبر ہے۔

install suchtv android app on google app store