آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کون ہے؟

آئی سی سی فائل فوٹو آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے،.

گس ایٹکنسن کو جولائی کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کےلیے تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا تھا، گس ایٹکنسن کے علاوہ انڈیا کے واشنگٹن سندر اور اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

 

install suchtv android app on google app store