پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری فائل فوٹو پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27 اور 29 مارچ کوشارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

install suchtv android app on google app store