شاہین آفریدی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

شاہین آفریدی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا فائل فوٹو شاہین آفریدی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے بھتیجے کو کامیابی کا نسخہ بتادیا۔

شاہین آفریدی نے ٹوئٹر پر خیبر پختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شیئر کی ویڈیو کو ری شیئر کیا جس میں ان کا بھتیجا فرحان کے پی اسکول ٹورنامنٹ میں شامل ہونے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کررہا ہے۔

بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین نے ویڈیو کے کیپشن میں بھتیجے فرحان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ'حوصلے بلند اور ثابت قدم رہنا یہی کامیابی کا نسخہ ہے'۔

واضح رہے کہ فرحان پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ریاض آفریدی کے بیٹے ہیں۔

install suchtv android app on google app store