پاکستان کے 159 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

 ٹی ٹوئنٹی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری فائل فوٹو ٹی ٹوئنٹی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر  158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔

 

install suchtv android app on google app store