بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے فائل فوٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں لٹن داس، یاسرعلی، نور الحسن، حسن محمود، نجم الحسن شنتو، تسکین احمد، صابر رحمان، عبادت حسین، مہندی حسن، عافف حسین، مستفیض الرحمان، مصدق حسین، ناصم احمد، محمد سیف الدین کو شامل کیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store