آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی  ترقی فائل فوٹو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجہ ترقی کر کے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی۔

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان نے ایک درجہ بہتری سے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔

بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پرچلا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے ہوم سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store