رونالڈو زیادہ پیسہ کمانے والے کھلاڑیوں میں تیسرے نمبر پر ہیں

رونالڈو فائل فوٹو رونالڈو

 پرتگال نیشنل فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی رونالڈو کی آمدنی 21 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

 

اس فہرست میں امریکی باسکٹ بال کھلاڑی لیبرون جمیز 121 ملین ڈالر کی آمدنی یعنی 23 ارب روپے کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ جبکہ تیسرے نمبر پر پرتگال نیشنل فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی رونالڈو کی آمدنی 21 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

فوربز کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں کوئی بھی خاتون کھلاڑی کا نام نہیں آیا، امیر ترین کھلاڑی کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں تمام کھلاڑی مرد ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store