آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم فائل فوٹو پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم

پاکستان نے آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ میں ٹاپ 5 ٹیموں میں جگہ بنالی۔

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ٹِموں کی سالانہ رینکنگ کی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں93پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پرآگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ترقی کر کے انگلینڈ سے پانچویں پوزیشن چھین لی۔ آسٹریلیا کی ٹیم128پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔

بھارت 9پوائنٹس کے فرق کے ساتھ دوسرے نمبرپر براجمان ہے۔نیوزی لینڈ111پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور ساوتھ افریقہ چوتھے نمبرپر ہے۔

install suchtv android app on google app store