پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں


پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں ۔ دس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ بورڈ کی تمام میٹنگز ورچوئل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے 10 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام متاثرہ ملازمین کے 3 روز بعد دوبارہ کورونا ٹیسٹ لئے جائیں گے۔

اسٹاف کی گزشتہ ہفتےٹیسٹنگ ہوئی تھی اس کے بعد  تمام افراد کو ویکسین کے بوسٹرز ڈوز بھی لگوا دیےگئے ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store