ڈھاکا ٹیسٹ: ساجد خان کی تباہ کن بالنگ، چھے وکٹیں لے اڑے

ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے دن کا کھیل کا آغاز پاکستان کی بیٹنگ جاری فائل فوٹو ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے دن کا کھیل کا آغاز پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستانی بالروں نے بارش سے متاثر ڈھاکہ ٹیسٹ کو دلچسپ بنادیا، نگلہ دیش کی پہلبی اننگ میں 76 پر سات وکٹیں گر گئیں۔

ڈھاکہ میں ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہو گیا، پاکستان نے پہلی اننگ 300 پر ڈکلیئر کی، جس میں بابراعظم 76 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اظہر علی ، فواد عالم ، محمدرضوان کی نصف سنچریاں بنائیں۔

بنگلہ دیش کے پہلی اننگز میں 76 پر سات کھلاڑیوں کی پویلین واپسی ہو گئی، پاکستان کے ساجد خان نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

install suchtv android app on google app store