سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈاون میں توسیع کر دی

سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈاون میں توسیع کر دی فائل فوٹو سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈاون میں توسیع کر دی

سندھ حکومت نے کورونا کے حوالے سے پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کر دی، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ریسٹورنٹس میں اوپن ایریا میں افطار سے رات بارہ بجے تک سروس کی اجازت ہوگی۔ سینما تھیٹر، تفریحی پارکس، مزارات مکمل بند رہیں گے۔

صوبہ بھر میں ہفتہ اور اتوار کو بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔

install suchtv android app on google app store