ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور فائل فوٹو ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے۔

سابق ایم کیو ایم رہنما کے اہلخانہ نے محمد انور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد انور 4 ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور وہ لندن کے رائل فری اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق ایم کیو ایم رہنما محمد انور نے سوگواران میں بیوہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔

install suchtv android app on google app store