بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا اہم رکن کراچی سے گرفتار

 ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا فائل فوٹو ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کے اہم رکن کو گرفتارکرلیاگیا۔

ایف آئی اے ک اکہنا ہے کہ ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا، گرفتار ملزم بم تیار کرنے اورجدید ہتھیارچلانے کاماہر ہے ۔

ایف آئی اے کامزید کہناہے کہ ملزم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ملازمت کرتا تھا،عسکری تربیت کیلئے 4 مرتبہ بھارت جاچکا ہے،ملزم کراچی میں ”را“کے سلیپر سیل کیلئے کام کررہاتھا۔

install suchtv android app on google app store