ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی بھی کورونا وائرس کا شکار

ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی فائل فوٹو ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی

ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ترجمان لیگی رہنما کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں اور وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے عوام سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 56 ہزار 349 تک جاپہنچی جب کہ 1167 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

مزید جانیے: چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا بھی کورونا وائرس کا شکار

واضح رہے کہ 2018 میں سپریم کورٹ نے سینیٹر نہال ہاشمی کو توہینِ عدالت کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

install suchtv android app on google app store